حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 100 میزائل داغے
حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے بدھ کے روز غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں پر 100 کے قریب میزائل داغے ہیں۔
حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے بدھ کے روز غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں پر 100 کے قریب میزائل داغے ہیں۔
ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان کے حامیوں نے بدھ کے روز تہران کے شہید شیرودی اسٹیڈیم میں ایک انتخابی ریلی نکالی۔
ایرانی قائم مقام صدر نے یورپی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت سے صہیونی حکومت کو روکنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے جس کے لئے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ بالکل آمادہ ہیں۔
ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ دسیوں ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
ایران کے نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فیروزآبادی نے کہا کہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس آرگنائزیشن کا اگلے بدھ کو افتتاح کیا جائے گا۔
تہران میں عوام نے طوفان الاقصی کے فلسطینی شہداء کے لواحقین کا شاندار استقبال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی کا حامیوں کی جانب سے کرمانشاہ میں بھرپور استقبال ہوا۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلباء پر تشدد پر امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی ہے۔
تہران میں ایرانی عوام نے طوفان الاقصی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لواحقین کا شاندار استقبال کیا۔
ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی صورت میں لبنان صہیونیوں کے لئے جہنم بن جائے گا جہاں سے نکلنا محال ہوگا۔
شہداء الاقصی بریگیڈ نے اپنے مجاہدین کی شہادت کے بعد اسرائیل کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ اسلام اور ملک کی ترقی کو پسند کرنے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہر حال میں ووٹ دیں۔
گذشتہ نو مہینوں کے دوران بھارت نے اسرائیل کے خلاف موقف اختیار کرنے کے بجائے غزہ میں استعمال کرنے کے لئے جنگی آلات فراہم کئے ہیں۔ اس غیر انسانی رویے کا مقصد دفاعی اور اقتصادی فوائد حاصل کرنا ہے۔
معروف مغربی جریدے نے انتباہ کیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی صورت میں تل ابیب پر میزائلوں کی بارش ہوگی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کے بعد اسرائیل کی نابودی یقینی ہے۔