بین گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملہ/ تل ابیب سے پروازوں کی وسیع پیمانے پر معطلی
عبرانی ذرائع نے تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے کے فلائٹ سسٹم پر سائبر حملے اور اس ہوائی اڈے میں افراتفری اور پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کی اطلاع دی۔
عبرانی ذرائع نے تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے کے فلائٹ سسٹم پر سائبر حملے اور اس ہوائی اڈے میں افراتفری اور پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کی اطلاع دی۔
قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اشک بار آنکھوں اور آزادی فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔
ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیاتی کمیٹی کی خاتون سربراہ نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر بزدلانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت سے بدلہ لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سفاکیت اپنے آخری دور میں داخل ہو چکی ہے، اسرائیل عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ لائن کراس کر چکا جو کہ اس کی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی اور مظلومین جہان کے لیے تقویت کا موجب ہو گی۔
ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی ہمدردیاں فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محسن ابراہیمی نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حدود کے اندر حملے کا سنگین تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ میں ادا کی گئی جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اے نتن یاہو اگر گمان کرتے ہو کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے بعد سکون مل گیا اور کامیابی مل گئی ہے تو یہ تمہاری بھول ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔
پاکستانی قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
ایرانی نائب صدر محمد رضا محعارف آج دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
پاکستانی سابق سینیٹر اور سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے ہم فلسطینی عوام کے غم میں شریک ہیں۔ اسماعیل ہنیہ ایک عظیم مجاہد اور تحریک آزادی کے رہنما تھے۔
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ حماس کے سربراہ پر حملے کا یقینی طور پر جواب دیا جائے گا۔
رہبر معظم نے آیت اللہ بہاء الدینی کی والدہ کی رحلت پر اپنے پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد ایران اسرائیل پر جوابی حملہ کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر لبنان سے میزائل اور راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایرانی عبوری وزیرخارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے اقدامات کے بعد ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔