سیستان و بلوچستان، 19 سرحدی قصبوں میں پاکستانی زائرین کی میزبانی کی تیاریاں عروج پر
سیستان و بلوچستان کی لوکل گورنمنٹ کے شعبہ دیہاتی امور کے سربراہ ادھم کرد بابلی نے کہا ہے کہ اس سال بھی پاکستان سے آنے والے زائرین اربعین کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔