اختلافات کو بیٹھ کر حل کرنے کے لئے تہران کا سفر کیا، وزیرخارجہ اردن
اردن کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کے دورہ تہران کا مقصد دونوں ممالک کے باہمی اختلافات کو حل کرکے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔
اردن کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کے دورہ تہران کا مقصد دونوں ممالک کے باہمی اختلافات کو حل کرکے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔
امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے واضح کیا کہ جب ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ صہیونی حکومت کو جواب دیا جائے گا، ہمیں سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا۔
گمبہ سکردو بلتستان میں ہزاروں عزاداروں نے جلوس عزا کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مذمت کی اور "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے لگائے۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہادت کے بعد تہران، بغداد، دمشق، بیروت اور غزہ میں مقاومتی محاذ نے صہیونی حکومت سے انتقام لینے کا بھرپور عزم ظاہر کیا۔
ارامنہ فرقے کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ایسی سزا دینی چاہئے جس سے دوبارہ غلطی نہ کرے۔
بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما علی محمد نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ممکنہ طور پر 7 اگست کو جدہ میں طلب کرلیا گیا۔
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد حزب اللہ کے جوابی حملے فوجی مراکز تک محدود نہیں ہوں گے۔
صہیونی وزیراعظم اور شاباک کے اعلی حکام کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کا صہیونی حکومت کے خلاف جوابی حملہ انتہائی شدید، دقیق اور ویران کنندہ ہوگا۔
ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی سے صہیونی حکومت کے خاتمے کا مہر تصدیق ثبت ہوگیا ہے۔
صدر پزشکیان کی زیرصدارت اجلاس میں اربعین کمیٹی کے انتظامات پر غور کرتے ہوئے زائرین اربعین کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی گئی۔
اسرائیل کی جانب سے مقاومتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر گذشتہ رات شدید میزائل حملے کئے ہیں۔
صدر پزشکیان کی میزبانی میں ریاست کے تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کی میٹنگ ہوئی۔
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ کرکے صہیونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے خطے کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔