World News in Urdu
Август
2024

Новости за 05.08.2024

Ur.mehrnews.com 

دنیا پر امریکی بالادستی کا دور گزر گیا

ایرانی صدر پزشکیان نے روسی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ کی بالادستی کا دور گزر گیا ہے، ایران اور روس کے درمیان تعاون سے دنیا میں صلح اور امن کے قیام میں مدد مل سکتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور طویل مدتی بنیادوں پر استوار ہیں، جنرل باقری

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور طویل مدتی بنیادوں پر استوار ہیں جو حکومتوں کی تبدیلی سے متزلزل نہیں ہوں گے۔

Ur.mehrnews.com 

شیعوں کے انتقام کا انتظار ہے، عرب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ

عرب سوشل ایکٹوسٹ نے سماجی نیٹ ورک ایکس پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے انتقام لینے کے ایرانی ردعمل سے متعلق لکھا ہے: ڈیڑھ ارب سنی مسلمان، ایک سنی سردار کے خون کا بدلہ شیعوں کی جانب سے لیے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

شیعوں کے انتقام کا انتظار ہے، عرب شوسل ایکٹوسٹ

عرب سوشل ایکٹوسٹ نے سماجی نیٹ ورک ایکس پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے انتقام لینے کے ایرانی ردعمل سے متعلق لکھا ہے: ڈیڑھ ارب سنی مسلمان، ایک سنی سردار کے خون کا بدلہ شیعوں کی جانب سے لیے جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صہیونی حکومت کے خلاف جوابی کاروائی، ایرانی فوج اور سپاہ کا مشترکہ حملہ ہوگا، اسرائیلی ریسرچ سینٹر

صہیونی تحقیقاتی مرکز نے اسرائیل کے خلاف ایران کے حملے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں ایرانی آرمی اور سپاہ پاسدران انقلاب دونوں کا حصہ ہوگا۔