حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نئے سربراہ یحییٰ السنور کون ہیں؟
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے چند دنوں کی مشاورت کے بعد بالآخر یحییٰ السنوار کو اپنے نئے پولیٹیکل بیورو کا سربراہ منتخب کر لیا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے چند دنوں کی مشاورت کے بعد بالآخر یحییٰ السنوار کو اپنے نئے پولیٹیکل بیورو کا سربراہ منتخب کر لیا۔
یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔
ایرانی وزارت ٹرانسپورٹ و شہرسازی کی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی آمد متوقع ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران مغرب نے اپنی حیثیت اور شرافت دونوں کا سودا کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی کو علاقے کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر ہو رہا ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے مقاومتی محاذ کے حملوں کے مقابلے میں صہیونی فوج کو ناتوان قرار دیا ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے فورا بعد عدالت کے سربراہ کے حکم سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور تحقیقات شروع کیں۔
بنگلادیشی صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
غزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی نے بین الاقوامی میڈیا سے اپیل کی کہ غزہ کے حقیقی حالات سے دنیا کو باخبر کرے۔
حزب اللہ نے صہیونی فوج کے اہم اور حساس مراکز پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
معروف امریکی سوشل میڈیا صارف نے عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد کہا ہے کہ ایرانی میزائل فائر ہونے سے پہلے ہی عالمی مارکیٹ میں بھونچال آگیا ہے۔
ایرانی صدر پزشکیان نے وینزویلا کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے وینزویلا کے انتخابات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت نے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بنگلا دیش سے متصل سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
شیخ احمد یاسین کا اسماعیل ہنیہ کے ضمیر اور انقلابی ذہانت پر اعتماد، فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک بہت بڑی پیشرفت تھی اور اس مکتب کا شاگرد بہت جلد اپنے استاد سے جا ملے۔