World News in Urdu
Август
2024

Новости за 08.08.2024

Ur.mehrnews.com 

غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگی

سب سے پہلے تو میں یہ کہوں کہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات فلسطینی مزاحمت کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ نے اپنی تشکیل، قیام اور وجود کے آغاز سے ہی فلسطینی مزاحمت اور عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

علی باقری اور اسحاق ڈار کی ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف ایران کی حمایت پر اظہار تشکر

ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے او آئی سی اجلاس کے دوران پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی حاکمیت کی خلاف ورزی کے بعد ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیاد ہے، علی باقری

ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا کہ خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور نسل کشی کی جڑ صہیونی حکومت ہے۔