برازیل میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 62 افراد ہلاک
برازیل کے ونہیڈو شہر میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 62 افراد ہلاک ہوگئے۔
برازیل کے ونہیڈو شہر میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 62 افراد ہلاک ہوگئے۔
صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کے بعد ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے 689 فوجی ہلاک اور 4284 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
لاکھوں یمنی لوگوں نے صنعاء میں صہیونی حکومت مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کو نئے ہتھیاروں کی کھیپ موصول ہوئی ہے جس میں جدید میزائل اور ڈرون طیارے شامل ہیں۔
اسرائیل کی فوج نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ میں متعدد حملے کیے ہیں جن میں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے امریکہ اور صہیونی حکومت دونوں کو شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے میں شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے انتقام لینے میں کوئی شک نہ کیا جائے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ کاش کرم پارہ چنار میں ہونے والی جنگ نہ ہوتی، اس کا راستہ روکا جاتا تاکہ بے گناہ لوگوں کی زندگیوں کا ضیاع نہ ہوتا۔
القدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے حماس کے نئے سربراہ یحیی سنوار کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید ہنیہ کا خون صہیونی حکومت سے انتقام پر شدید اثر ڈالے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے صومالیہ کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان اپنے اسلامی وظیفے پر عمل کرتے تو خونخوار صہیونی فلسطینیوں کا خون نہ بہاتے۔
ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام نے یحیی سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ متخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ایرانی صدر پزشکیان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔