World News in Urdu
Август
2024

Новости за 14.08.2024

Ur.mehrnews.com 

"امام حسین ع" انصاف کے متلاشیوں کے لئے ایک تحریک ہیں

امریکی فلسفی پروفیسر چارلس تالیفرو کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کے لیے امام حسین علیہ السلام کی قربانی بہادری کی ایک ایسی مثال ہے جو مختلف مذاہب کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے اور اربعین حسینی "اسلامو فوبیا" کو شکست دینے میں اہم کردار رکھتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف استقامت دکھانے کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ کہگیلویہ اور بویر احمد کے شہداء کی قومی کانگریس کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: شہداء کی یاد مناتے ہوئے اس حقیقت کو زندہ کیا جانا چاہئے کہ وہ دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد، فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا

صیہونی حکومت کی جانب سے تابعین اسکول پر حملے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بیشتر ممالک نے صیہونی رجیم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔