زائرین امام حسین (ع) کی خدمت ہمارے لیے اعزاز ہے، ایرانی اہل سنت عالم دین کی زائرین سے گفتگو
مجلس خبرگان رہبری کے رکن مولوی عبدالرحمن عارفی نے پاکستانی زائرین سے گفتگو میں کہا کہ آج ہم فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے زائرین کی میزبانی کر رہے ہیں اور یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے۔