World News in Urdu
Декабрь
2024

Новости за 04.12.2024

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سوگواروں کی حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک پیادہ روی

اردو زباں طلباء و طالبات اور خانوادوں نے حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرنے کے لئے حضرت معصومہ س کے حرم سے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور سعودی عرب کا زراعت سمیت قدرتی وسائل اور ماحولیات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق

ایران کے وزیر زراعت نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قدرتی وسائل، ماحولیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے جلد ہی ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

جوہری پابندیاں بحال ہونے کی صورت میں ایران این ٹی پی سے دستبردار ہو جائے گا، تہران کا انتباہ

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران مخالف پابندیوں کو مکمل طور پر بحال کرنے والے نام نہاد اسنیپ بیک میکانزم کو فعال کیا گیا تو ایران این پی ٹی معاہدے سے نکل جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت زہرا (س) کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی

جامعہ روحانیت بلتستان کے سابق صدر حجت الاسلام سید احمد رضوی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے گھریلو امور میں اپنے کردار کے ذریعے خواتین کے لئے بہترین نمونہ عمل پیش کیا ہے۔