غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، پوپ فرانسس
کیتھولک رہنما نے غزہ پر صیہونی حملوں کو نہایت سفاکانہ بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے گولی مار دی جاتی ہے۔
کیتھولک رہنما نے غزہ پر صیہونی حملوں کو نہایت سفاکانہ بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے گولی مار دی جاتی ہے۔
صیہونی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب حکام کو امریکہ کی طرف سے جولانی کے خلاف ایک کروڑ ڈالر کے خصوصی انعام کی منسوخی پر سخت تشویش ہے ۔
ایک صیہونی عہدیدار نے کہا کہ یمنی فوج نے پچھلے ایک سال سے تل ابیب کے اسٹریٹجک سمندری راستے کو بند کر رکھا ہے اور امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے یمن کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔
میڈیا ذرائع نے برطانوی فوج میں استعفے کی بڑھتی ہوئی غیر معمولی شرح کو تشویش ناک قرار دیا۔
یمنی فوج کے ترجمان نے امریکی طیارہ بردار بیڑے اور کشتیوں پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
سابق اسرائیلی وزیر دفاع نے نتن یاہو پر جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
سعودی وفد نے دمشق پر قابض دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سے ملاقات کی۔
شام کے شہر دمشق میں خواتین نے قابض دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
عراقی وزیر خارجہ نے شام اور غزہ کی صورت حال کے نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
عراقی اتحاد گروپ کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت اور علاقے کے بعض ممالک کی جانب سے اس ملک کی حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مظالم میں اضافہ ہونے کی وجہ سے شامی عوام میں ہجرت کی شرح بڑھ گئی ہے۔
ترک وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دمشق کے دوران دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سے ملاقات کی۔
مغربی ایشیائی امور کے ایک مبصر نے کہا کہ دہشت گرد گروہ منافقین اور دمشق میں امریکی صیہونی کمانڈ روم کے درمیان رابطہ قائم ہوا ہے۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گردانہ حملے میں 16 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
عراقی ذرائع نے حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کے لیے مغربی دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ آیت اللہ سیستانی اسے یکسر طور پر مسترد کر دیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان دمشق کا دورہ کریں گے۔
یمن نے بحیرہ احمر میں امریکی فوج کا ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
اسپین کے وزیراعظم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
صہیونی فورسز نے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کرکے طبی آلات اور عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایرانی قوم امریکہ کی غلامی قبول کرنے والے ہر شخص کو اپنے قدموں تلے کچل کر رکھ دے گی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں۔
میڈیا ذرائع نے دہشت گرد گروہ "تحریر الشام" کے رہنما کی دمشق میں شیعہ نمائندوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران حضرت زینب (س) کے حرم کی حفاظت کے لئے خصوصی سکیورٹی فورس تعینات کرنے کی اطلاع دی ہے۔