World News in Urdu

ایران آرمی کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی "دافوس" میں فوجی طلبہ کی گریجویشن تقریب

ایران آرمی کی یونیورسٹی آف کمانڈ اینڈ اسٹاف (دافوس) میں فوجی طلباء کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران ڈیفنس مینجمنٹ کے 32ویں کورس اور ایڈوانسڈ پرفیشنل ڈاکٹریٹ آف وار کے 8ویں کورس کے طلباء کو اسناد دی گئیں۔

Читайте на 123ru.net