ایران میں افغانستانی جاسوس گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس (سربازان گمنام امام زمانہ (عج)) کی کوششوں سے مازندران شہر میں ایک افغان شہری کو جاسوسی کے الزام میں شناخت کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔