ہندوستان میں جاری جی-20 اجلاس اختلاف کا شکار
جی -20 کانفرنس میں فوٹو سیشن پر اتفاق نہیں ہوا۔ اس سے پہلے جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے دہلی پہنچنے کی توقع تھی لیکن آخری وقت میں انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے نہ آنا ہی مناسب سمجھا۔