پیوٹن کی زیر صدارت روسی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس
روسی وزارت خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ برائنسک کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعے میں نیٹو کے ہتھیار استعمال ہوئے۔ بعد از آں آج روسی صدر پیوٹن کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔