جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد سے ملاقات میں سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے کہاکہ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں۔ جہاں اہل سنت طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔