World News in Urdu

یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے دفتر کے صحن میں پودے لگائے

رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔

Читайте на 123ru.net