بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق، 6 زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔