حسینیہ امام خمینی(ره) ہمدان میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
ہمدان کے حسینیہ امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔