اسرائیل، المطلہ شہر میں تین مارٹر گولے گرے، شہریوں سے محفوظ پناہ گاہوں میں پناہ لینے کی اپیل
اسرائیلی فوج کے ریڈیو سے نشر ہونے والی خبر کے مطابق لبنانی سرحد پر واقع شہر المتولا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔