پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور 06.04.2023 15:46 Ur.mehrnews.com قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔