فرانس کا پرامن مظاہرین پر تشدد افسوسناک ہے؛ فرانس اپنے شہریوں کی آواز سنے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانسوی حکومت اپنے پرامن مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر تشدد سے باز رہتے ہوئے ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے۔