سربیا؛ اسکول میں فائرنگ سے 8 بچے اور سیکیورٹی گارڈ ہلاک
سربیا کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔