World News in Urdu

پرچم ریلی کے دوران نسلی پرستانہ نعروں پر اقوام متحدہ کا اظہار ناراضگی

صہیونی انتہاپسندوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرچم ریلی کے دوران فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی پر مبنی نعرے لگائے جانے پر مشرق وسطی میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔

Читайте на 123ru.net