خطبہ غدیر کے اہم نکات کو معاشرے میں بیان کیا جائے، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی
قم میں ائمہ اطہار ع فقہی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا خطبہ پیغمبر اسلام (ص) کے مشن کا مظہر اور نتیجہ ہے اور معاشرے کے سامنے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔