حسینی بچے اربعین مارچ کو چار چاند لگا رہے ہیں
عظیم اربعین مارچ خوبصورت اور قابل دید جلووں میں سے ایک شیر خوار، کمسن اور نوعمر بچوں کی شرکت ہے جو اپنے والدین کے ساتھ اس مارچ میں شرکت کرکے تاریخ رقم کررہے ہیں۔