القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے گرائے+ویڈیو 09.08.2024 16:37 Ur.mehrnews.com القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔