World News in Urdu

غاصب و ظالم صہیونی اسرائیل و امریکہ ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ کاش کرم پارہ چنار میں ہونے والی جنگ نہ ہوتی، اس کا راستہ روکا جاتا تاکہ بے گناہ لوگوں کی زندگیوں کا ضیاع نہ ہوتا۔

Читайте на 123ru.net