لبنان میں پیجرز دھماکے کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے، روس
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دھماکے کی تحقیقات اور بین الاقوامی توجہ کی ضرورت ہے۔