فلسطین میں صہیونی مظالم روکنے کے ہر اقدام کا خیر مقدم کیا جائے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں صہیونی مظالم روکنے کے ہر اقدام کا خیر مقدم کیا جائے گا۔