World News in Urdu

غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جانب سے کمیائی ہھتیار استعمال کرنے پر تحقیقات کی جائیں، ایران

ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جانب سے ممنوعہ کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں تحقیقات کرے۔

Читайте на 123ru.net