عمان اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک بات چیت، حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال
عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران حالیہ صورت حال میں دمشق کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا