پوپ فرانسس انتقال کر گئے 21.04.2025 11:10 Ur.mehrnews.com ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔