فلسطینی مزاحمت کی پلانٹڈ کاراوائی، دو صیہونی فوجی ہلاک
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے جنوبی علاقے میں ایک سرنگ کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں دو قابض فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے جنوبی علاقے میں ایک سرنگ کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں دو قابض فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عرب حکمران فلسطین فراموشی اور فلسطین فروشی میں صیہونیوں کے محافظ بن چکے ہیں۔
امریکہ نے یمن کے دو صوبوں حدیدہ اور مآرب کی شہری آبادیوں کو نو بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "غزہ کے زخمیوں، بیماروں اور غمزدہ بچوں اور خواتین کو خوراک، پانی اور ادویات سے محروم کرنا جنگی جارحیت اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔"
یمنی حکومت نے واشنگٹن کی مسلسل جارحیت اور عام شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے جواب میں امریکی خام تیل پر بڑے پیمانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے مختلف شہروں پر صہیونی حکومت کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کی منظوری سے بھارتی قونصلیٹ کو زاہدان سے مشہد منتقل کیا جائے گا۔
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی پاکستان اور بھارت کا دورہ کریں گے۔
ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے طیارے کو آذربائیجان کے سفر کے لیے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
غزہ اور غرب اردن میں صہیونی فوج کو پیش آنے والے حادثات میں کئی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ اور غرب اردن میں صہیونی فوج کو پیش آنے والے حادثات میں کئی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد اور دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستانی فوج نے 450 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کے "کامیاب" تجربے کا اعلان کیا۔
ویانا میں روس کے مستقل نمائندے نے ایرانی وزیر خارجہ کے تہران کی جوہری افزودگی کے حق کے بارے میں بیانات کی حمایت کی۔
بھارتی حکومت نے کشیدہ صورت حال کے پیش نظر پاکستان سے اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مصر کی مندوب نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی رژیم کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف ٹھوس قانونی اقدام کا مطالبہ کیا
ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر علی لاریجانی نے مغربی ممالک کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری مسئلہ قانونی سے زیادہ سیاسی رخ اختیار کرچکا ہے۔
ایران کی قومی اقتصادی رابطہ کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ تہران کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے اور ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے امریکہ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔
لبنانی اخبار نے الجولانی کی رہائش گاہ سمیت شام کے کئی علاقوں پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کے بعد دمشق کے خلاف ایک خطرناک منظر نامے کا انکشاف کیا ہے۔
صیہونی رژیم کا دفاعی سسٹم یمنی میزائلوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے
پاکستانی وزیر دفاع نے ملک کے خلاف بھارت کی آبی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے ایران مخالف گروپوں کو 10 دنوں کے اندر اپنی کمین گاہیں خالی کرنے کی وارننگ دی ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے تحفظ اور استحکام کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اسرائیلی کابینہ اور فوج نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران پرامن یورینیئم کی افزودگی کے حق پر زور دیا۔
اسرائیل نے دمشق، ادلب اور سویدا سمیت کئی علاقوں میں شدید بمباری کرکے درجنوں اہداف تباہ کیے ہیں۔