Май
2025

Новости за 06.05.2025

Ur.mehrnews.com 

اس سال اربعین کا نعرہ "اپنے عہد پر قائم ہوں" ہوگا

اربعین سینٹرل کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اس سال کے نعرے "میں عہد پر قائم ہوں" کا انتخاب اس لیے کیا گیا کہ مزاحمتی محاذ اب بھی عالمی استکبار سے برسر پیکار ہے اور اسے ملت اسلامیہ کی مدد اور حمایت کی ضرورت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روزنامہ تہران ٹائمز کی 46 ویں سالگرہ

روزنامہ تہران ٹائمز کی 46 ویں سالگرہ منایا گیا جس میں چینی سفیر، دفتر تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی، سفیر عراق اور مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

علاقائی اور عالمی تعاون کو مضبوط کرنا سفارت کاری کا اہم ہدف ہے، اعلی ایرانی عہدیدار

ایران کے خارجہ پالیسی کمیشن نے کہا کہ خارجہ پالیسی کو صرف جوہری مذاکرات تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ علاقائی اور عالمی تعاون کو مضبوط کرنا سفارت کاری کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا، ایران کا انتباہ

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے یمن پر اسرائیلی حملوں اور تہران کو دی جانے والی دھمکیوں کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کا عندیہ دیا ہے۔