Май
2025

Новости за 07.05.2025

Ur.mehrnews.com 

پاکستان بھارت کشیدگی، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی نے فوج کو بھرپور جواب کا اختیار دیدیا

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔

Ur.mehrnews.com 

خلیج فارس ایرانی تاریخ اور شناخت کی علامت ہے، کسی بھی قسم کی تبدیلی ہرگز قبول نہیں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکی صدر جانتے ہیں کہ خلیج فارس کا نام صدیوں پرانا ہے اور اسے تمام نقشہ نگاروں اور بین الاقوامی اداروں نے تسلیم کیا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی مذمت کی جائے گی۔