پاکستانی میزائل حملہ ناکام بنایا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر پر میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
بھارت نے پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر پر میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر زوردار دھماکوں کے بعد بجلی کا نظام معطل ہوگیا ہے۔
روس اور چین کے صدور کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو اور بیجنگ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے حوالے سے مشترکہ موقف اپنایا۔
غزہ کے مظلوم عوام پر جاری جنگ کے خاتمے کے مطالبے پر کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والے طلبہ مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے امریکی پولیس نے طاقت کا استعمال کیا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
ایران بھارت مشترکہ کمیشن کا بیسواں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
صیہونی رژیم کو امریکہ اور یمن کے درمیان جنگ بندی پر سخت تشویش ہے کیونکہ اس سے تل ابیب کے سکیورٹی انفراسٹرکچر پر یمنی حملوں میں اضافہ ہوگا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے دہلی میں ہندوستان کی صدر سے ملاقات کے دوران علاقائی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے پاکستانی فضائی نظام پر حملے کے اعلان کے ساتھ اسلام آباد نے جوابی کاروائی میں 40 سے 50 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔
ایران اور ہندوستان نے دہلی میں وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دوران کسٹم تعاون کے تین معاہدوں پر دستخط کئے۔
شمالی بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں سات افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
شام پر قابض تکفیری گروہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
پاکستانی فوج نے اعلان کیا: ہم نےدو دنوں میں مختلف مقامات پر 12 بھارتی ڈرون مار گرائے اور اس کے علاوہ 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون بھی تباہ کر دئے گئے۔
انصاراللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے یمن کی جنگ میں شکست کھانے کے بعد اسرائیل کی حمایت سے پیچھے ہٹنا شروع کیا ہے۔
بیلجئیم کے وزیر خارجہ نے غزہ کے حالات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع دیہاتوں پر حملوں میں اب تک 13 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوچکے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بھارت کے درمیان اقتصادی اور صحت کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لیے متعدد دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔
ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں جمعرات کی صبح ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ معاہدہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔