پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی شہر امرتسر میں چار دھماکے!
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی سرحد پر واقع بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
پاکستانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اوراس ملک جارحیت کا جواب دینا ضروری ہے
ایرانی صدر نے امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشہد میں ان کا روضہ مبارک ایران کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔
تل ابیب پر یمنی میزائل حملے کے ردعمل میں سابق صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ یہ بات ناقابل یقین ہے کہ جنگ کے ڈیڑھ سال بعد لاکھوں اسرائیلی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں!
ٹرمپ کے خصوصی ایلچی نے ایران کے ساتھ تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی رژیم کے بن گورین ہوائی اڈے پر ملک کے کامیاب بیلسٹک میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے دفاع کی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی عوام خوف سے محفوظ پناہی گاہوں کی طرف بھاگ گئے۔
امریکی ذرائع کے مطابق ویٹکاف ایران سے مذاکرات کے لیے اتوار کو عمان جائیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اتوار کو عمان میں شروع ہوگا۔
رابرٹ پرووسٹ کو بالآخر نئے پوپ کے طور پر منتخب کیا گیا، جس نے لیو چہاردہم کا خطاب اختیار کیا۔
رابرٹ پرووسٹ کو بالآخر نئے پوپ کے طور پر منتخب کیا گیا، جس نے لیو چہاردہم کا خطاب اختیار کیا۔
یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
یمن کے شمالی شہر صعدہ میں عوام نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کا عزم دہرایا۔
صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 856 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
ایرانی سفارت خانے کی جانب سے نئے پوپ کے انتخاب پر کیتھولک برادری کو مبارک باد دی ہے۔
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ جاری تنازع میں اسلام آباد کے خلاف ملکی بحریہ کی جوابی کارروائیوں کی خبر دی۔
ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے عقیدت مندوں کا ٹھاٹھیں مارتا سڑکوں پر امڈ آیا۔
ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے عقیدت مندوں کا ٹھاٹھیں مارتا سڑکوں پر امڈ آیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ کے درمیان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
امام جمعہ قم نے جوہری مذاکرات کے بارے میں امریکی فریق کے متضاد بیانات کو ان کے غیر سنجیدہ موقف کی علامت قرار دیتے ہوئے ایران کے نقطہ نظر کو دہرایا۔
تہران کے امام جمعہ نے غزہ پر جاری صیہونی رژیم کے مظالم پر مسلم ممالک سے تل ابیب سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج بڑھنے پر جامعہ الازہر کے سربراہ نے دونوں ممالک سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
ایران اور یمن کے بارے میں صدر ٹرمپ کے تازہ موقف پر صہیونیوں کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔
غزہ میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج پر حملہ کرکے 2 اہلکاروں کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا ہے۔