شام کو متحد رہنا چاہیے، نیتن یاہو کے لئے فلسطین پر قبضہ نا ممکن ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے تحریک کے اعلی کمانڈر کی برسی کے موقع پر کہا کہ شام کو متحد رہنا چاہیے؛ ہم شامی عوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو اس کے مقاصد کے حصول سے روکیں۔