ایران اقوام متحدہ کے مشن کے لئے امن فوج بھیجے گا
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں تنظیم کی امن فوج کے لیے ایک بٹالین بھیجنے کے ایران کے عزم سے آگاہ کیا۔
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں تنظیم کی امن فوج کے لیے ایک بٹالین بھیجنے کے ایران کے عزم سے آگاہ کیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں صیہونی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔
شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملائیشین ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیحی بنیادوں پر شامل ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ملک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
بغداد میں آئندہ ہفتے کو منعقد ہونے والی عرب لیگ کانفرنس کی تیاری کے لئے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر شام پر قابض تکفیری دہشت گردوں کے سرغنہ اور خودساختہ حکمران کے دہشت گردانہ پس منظر کی تعریف کی!
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے لیے امریکہ اور مغربی ممالک کی بھرپور حمایت پر تنقید کی۔
ایران کی وزارت خارجہ نے یوراگوئے کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
صیہونی اخبار نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیش رفت پر قابض رژیم کی تشویش کا اعتراف کیا۔
امریکی حکومت کے اعلیٰ حکام صدر ٹرمپ کے الجولانی سے متعلق غیر معمولی اقدام پر حیران ہیں۔
ایرانی پارلیمانی وفد کے ایک رکن نے ملک کے خلاف خودساختہ یمنی حکومت کے نمائندے کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم لائٹ یونٹس بھیج کر امریکہ کی بحری نقل و حرکت کو غیر موثر بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
ایرانی صدر نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے کہا کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
غرب اردن میں "فلسطین فلسطینیوں کا ہے" کے عنوان سے یوم النکبہ منایا گیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت سوز جرائم استکباری فکر کی پیداوار ہیں جن پر خاموشی اختیار کرنا ناقابل معافی گناہ ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے حالیہ بیانات سے ایرانی قوم نہ مایوس ہوگی اور نہ ہی مرعوب۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، تہران اور 2015 کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل 16 مئی کو استنبول میں ہوگا۔
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں۔
رہبر معظم کے سیاسی مشیر شمخانی نے کہا ہے کہ اگر عائد اقتصادی پابندیاں فوری طور پر ختم کردی جائیں تو ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدے کے لیے آمادہ ہے۔
ایرانی صدر پزشکیان نے امریکی صدر کے بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ایرانی قوم نہیں جھکا سکتی۔