Май
2025

Новости за 17.05.2025

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لیے دباؤ ڈالا جائے، نواف سلام کا عرب لیگ سے مطالبہ

لبنانی وزیر اعظم نے بغداد سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم اسرائیل کی غزہ میں وسیع پیمانے پر قتل و غارت گری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔

Ur.mehrnews.com 

عوامی استقامت کے نتیجے میں امریکہ کو خطے سے نکلنا پڑے گا/ ٹرمپ کے بعض بیانات جواب دینے کے قابل نہیں

رہبر معظم نے اساتذہ کے وفد سے خطاب میں امریکی صدر کے حالیہ بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بعض بیانات جواب دینے کے قابل ہی نہیں۔ یہ بیانات اس قدر پست کے تھے کہ نہ صرف ان کے کہنے والے کے لیے باعث شرم ہیں بلکہ پوری امریکی قوم کے لیے بھی مایہ ننگ و عار ہیں۔