غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ
غزہ کی مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد قابض صیہونی قصبے "کیزویم" میں وارننگ سائرن بج گیا۔
غزہ کی مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد قابض صیہونی قصبے "کیزویم" میں وارننگ سائرن بج گیا۔
ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب رابطہ کونسل کے دوسرے اجلاس کے موقع پر اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ہو یا نہ ہو، یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہے گا۔
یمنی فوج کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونے والا امریکہ سعودی عرب، قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے کرکے خود کو عرب بادشاہتوں کا محافظ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے۔
صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں زمینی کارروائی شروع کی ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں امریکی ایلچی نے کہا ہے کہ اگلا دور یورپ میں ہوگا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
میڈیا ذرائع نے شہید یحییٰ السنوار کے بڑے بھائی کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے ان کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
باخبر ذرائع نے شام پر قابض دہشت گردوں کے دمشق کے باشندوں کے خلاف نئے منصوبے کی اطلاع دی۔
ایک سینئر صیہونی عہدیدار نے تسلیم کیا کہ اسرائیل کو غزہ میں قیدیوں کے قتل ہونے یا حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہیے۔
ایرانی صدر نے زور دیا کہ ہم کسی بھی حالت میں پرامن ایٹمی توانائی کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نے کہا کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔
عمانی وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کا قتل عام ایک وحشیانہ جرم ہے۔
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ ایٹمی توانائی کا استعمال قوم کا واضح حق ہے اور اسے کوئی بھی اس حق سے محروم نہیں کر سکتا۔
تاجکستان کے وزیر خارجہ نے تہران ڈائیلاگ فورم میں مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اور آذربائجان کی مسلح افواج کی مشترکہ دفاعی مشقیں کاراباخ کے علاقے میں شروع ہوگئی ہیں۔
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ سادہ زندگی ایرانی اعلی حکام کی پہچان ہے اور دنیا سے بے نیازی اور مظلوم کی حمایت ہی ظلم کے خلاف قیام اور مزاحمتی سفارت کاری کی بنیاد ہے۔
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے رات سے اب تک غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 59 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
شہید یحیی السنوار کے بھائی محمد السنوار کی شہادت یا زندہ بچ جانے سے متعلق ابہام نے صہیونی حکام کو شدید الجھن میں ڈال دیا ہے۔
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ 220 روزہ کامیاب بین الاقوامی مشن کے بعد ایرانی بحریہ کے نئے مشنز جلد متحرک ہوں گے۔
عراقی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
یمنی فوج کی جانب سے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔