غزہ، سکیورٹی واقعے میں اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں قابض فوج کے خلاف ایک سنگین سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی۔
اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں قابض فوج کے خلاف ایک سنگین سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی۔
ایرانی وزیر ثقافت نے ویٹی کن میں پوپ لیو چہاردھم سے ملاقات کی اور ایرانی قوم کا پیغام پہنچایا۔
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل باقری نے ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دفاعی نظام پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومت کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے مشرق وسطی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔
عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے سربراہ نے تنظیم کے قانونی اقدامات کے بارے میں موقف اختیار کیا۔
قابض صیہونی رژیم کے وزیر خزانہ نے آج ایک تقریر میں دعویٰ کیا کہ فوج غزہ کی پٹی کے باقی حصوں کو تباہ کر دے گی!
رہبر معظم انقلاب کے مشیر نے کہا کہ شہید رئیسی ایک واضح فریم ورک اور اسلامی انقلاب کے نظریات پر مبنی سوچ کے ساتھ بحرانی حالات اور چیلنجوں کے مقابلے میں کبھی مایوس نہیں ہوئے ۔
ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
تبریز کو ایک مہربان اور پاک دل انسان کو کھوئے ہوئے ایک برس بیت گیا، ایک ہر دلعزیز امام جمعہ جو لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکے تھے۔
سیکا کانفرنس کے سیکرٹری جنرل نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے تہران میں حماس کے وفد کے ارکان نے ملاقات کی۔
اسلامی تبلیغی مرکز کے کلچرل ڈائریکٹر نے شہید رئیسی کو لازوال خدمت، انقلابی عقلیت اور امام رضا ع اور شہدائے انقلاب کے راستے کا عملی نمونہ قرار دیا۔
لبنانی اخبار نے بعلبک میں حزب اللہ کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ہرانے کی سعودی کوششوں کے باوجود اس تنظیم کی انتخابی جیت کی طرف اشارہ کیا۔
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید رئیسی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
خان یونس میں یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لئے خواتین کے لباس میں ملبوس صہیونی کمانڈوز کی کاروائی بری طرح ناکام ہوگئی۔
صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے لیے عارضی معاہدے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے خلیج فارس کے تین جزائر سے متعلق دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں۔
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں واضح کیا کہ ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں رکن ممالک کے ساتھ فعال تعاون اور باہمی روابط کا فروغ اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے شہید عبداللہیان کو اخلاص، ایمان اور اخلاق کا مجسمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر روز وزارت خارجہ میں ان کی یاد تازہ ہوتی ہے۔
ایران نے برطانیہ میں ایرانی شہریوں کی غیر قانونی گرفتاری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن علی جابر نے شیخ نعیم قاسم کی شخصیت کے خوابیدہ پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے گامزن ایک بہادر شخصیت ہیں۔