Май
2025

Новости за 24.05.2025

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل اور امریکہ کے خصوصی تعلقات میں دراڑ پڑ گئی ہے، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ قابض رژیم اور امریکہ کے درمیان کئی سالوں سے اور بڑی کوششوں سے قائم ہونے والے خصوصی تعلقات اب متزلزل نظر آتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کسی بھی جارحانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کسی بھی جارحانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا جواب دشمن کے تصور سے باہر ہو گا۔

Ur.mehrnews.com 

شہید رئیسی کے درخشان کارنامے انقلاب اسلامی کی تاریخ میں امر ہوگئے، صدر پزشکیان

صدر پزشکیان نے شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی پہلی برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ شہید رئیسی کا درخشان اور قابل فخر کارنامہ تاریخ انقلاب میں ہمیشہ یادگار رہے گا۔

Ur.mehrnews.com 

عراقچی کی ویٹیکن کے اعلیٰ حکام سے ملاقات، غزہ میں مظالم کے خاتمے اور امداد کی فوری فراہمی پر زور

ایرانی وزیر خارجہ نے ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیرخارجہ سے ملاقات میں فلسطین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر امدادی اشیاء کی فراہمی پر تاکید کی۔