شام کی ایرانی ٹھیکیداروں کی واپسی سے متعلق درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شام کی جانب سے ایرانی کنٹریکٹرز کی دمشق واپسی کی درخواست پر غور کر رہے ہیں۔
ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شام کی جانب سے ایرانی کنٹریکٹرز کی دمشق واپسی کی درخواست پر غور کر رہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے حج کے روحانی ماحول میں مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مذمت کی۔
ایران صدر نے عمان کے سلطان سے ملاقات کے دوران امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں مسقط کے کردار کی تعریف کی۔
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم نئے بین الاقوامی نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں ہیں۔
لبنان میں تین سال کے وقفے کے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امل موومنٹ اور حزب اللہ کے لیے جنوبی علاقوں کے عوام کی بھرپور حمایت دیکھنے میں آئی۔
سلطان عمان ہیثم بن طارق آل سعید نے قصر العلم میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا سرکاری استقبال کیا۔
عراق کے شہر کاظمین میں امام جواد علیہ السلام کی شہادت کی برسی کے موقع پر آپ کے جسد مطہر کی علامتی تشییع کی گئی۔
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے ایران میں مشترکہ پریس کانفرنس میں جو موقف اختیار کیا ہے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتا ہے۔ایٹمی ہتھیاروں کا حق ہر اس ملک کو حاصل ہے۔
وزیراعظم پاکستان نے ایرانی سرزمین پر جاکر ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا۔"اصل absolutely not تو یہ ہے''وزیراعظم پاکستان نے ایرانی ایٹمی پروگرام کی جرات مندانہ حمایت کا اعلان کرکے درحقیقت دنیا میں باقاعدہ پاکستان کے ازادانہ قائدانہ وقار کا اعلان بھی کیا ہے۔
پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دہشت گردی سمیت دوطرفہ سکیورٹی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
ایرانی صدر عمان کے سلطان کی دعوت پر مسقط کے لئے روانہ ہوئے
پاکستانی وزیرداخلہ نے مشہد میں امام رضاؑ کے روضے پر حاضری دی اور ایرانی حکام کے ساتھ زیارتی سہولیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
شہید رئیسی کی صاحبزادی کی قیادت میں اعلی سطحی ایرانی وفد نے دورہ بلاول ہاؤس کا دورہ کیا جہاں آصفہ بھٹو نے وفد کا استقبال کیا۔
ایران کے شہر شیراز میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک جج شہید ہوگیا۔
محمد باقر قالیباف 272 میں سے 219 ووٹ لے کر دوبارہ ایرانی پارالیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
حضرت امام محمد تقیؑ نے علمی مناظروں کے ذریعے اہل بیتؑ کے حقانیت کو ثابت کیا اور ہر سطح پر معاشرے کے اصلاح کی جدوجہد کی۔
صہیونی فوج نے لبنان پر زمینی جارحیت کرتے ہوئے سرحد کے اندر 100 میٹر پیشقدمی کی ہے۔
اسرائیل میں سیکورٹی خطرات میں اضافے کی وجہ سے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے پروازوں کی معطلی کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔