اگر امریکی وعدہ شکنی نہ کریں تو مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں سلامتی کے امور کے اعلیٰ سطحی بین الاقوامی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں روسی میڈیا کو آگاہ کیا۔