صیہونی رژیم کا ایک بار پھر "محمد سنوار" کے قتل کا دعویٰ!
صیہونی فوج نے ایک بار پھر حماس کے عسکری کمانڈر کو قتل کرنے کا دعوی کیا۔
صیہونی فوج نے ایک بار پھر حماس کے عسکری کمانڈر کو قتل کرنے کا دعوی کیا۔
حماس نے امریکی نمائندے کی حالیہ تجویز پر ثالثوں کو اپنے ردعمل سے آگاہ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے عمان کے ذریعے امریکی تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
تہران میں ہفتے کے روز 23 نئی میڈیسن مصنوعات کی رونمائی کی ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایران کے وزیر صحت «ڈاکٹر محمد رضا ظفرقندی» نے شرکت کی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگل میں قبائلی رہنما پر ہونے والے حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
ایران اور آذربائیجان کے اعلی حکام کے درمیان باکو میں دریائے اراس سرحدی پانی اور توانائی کے وسائل سے استفادہ کے لیے مشترکہ کمیشن کا 54 واں اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔
القدس بریگیڈ نے خان یونس میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے صہیونی فوجیوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے مذاکرات کے بارے میں امریکی موقف میں تبدیلی پر کڑی تنقید کی۔
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے داغے۔
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ملک اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات میں کسی حد تک پیش رفت ہوئی ہے۔
ایک ریٹائرڈ صیہونی جنرل نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو اپنے ذاتی مفادات کے لئے صیہونی حکومت کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان سیاسی مذاکرات کا ساتواں اجلاس دونوں ملکوں کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل کی سطح پر سیئول میں منعقد ہوا۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی حاملہ ڈاکٹر، ان کے شوہر اور نو ماہ کے جنین سمیت کئی شہری شہید ہوگئے۔
صہیونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے مقامی کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششوں کے تحت معاہدے کے نزدیک پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے امام خمینی کو ایرانی خارجہ پالیسی کے معمار قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی اجارہ داری کی نفی ہماری پالیسی کی بنیاد ہے۔
غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز مظالم کے بعد بارسلونا سٹی کونسل نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی قرارداد منظور کی ہے۔
صہیونی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزامات پر ہونے والی عدالتی کاروائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔
فلسطینی مقاومتی جوانوں نے خان یونس میں صہیونی فورسز کو جدید راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
روس نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کو دہرایا ہے۔