صہیونی حکومت کی نابودی مقاومت کے اہداف میں سرفہرست ہے 01.07.2024 12:44 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔