عمان کے سلطان روس کے لئے روانہ ہوگئے، ذرائع
میڈیا ذرائع نے عمان کے سلطان کے دو روزہ دورے پر روس روانگی کی اطلاع دی
میڈیا ذرائع نے عمان کے سلطان کے دو روزہ دورے پر روس روانگی کی اطلاع دی
ایرانی صدر نے دنیا بھر کے تمام کیتھولک عیسائیوں سے ان کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے 266 ویں رہنما پوپ فرانسس کے انتقال کی خبر کے ساتھ ہی میڈیا کی توجہ ایک بار پھر ویٹیکن اور ان کے جانشین کے انتخاب کے پیچیدہ اور منفرد عمل کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقچی کے دورہ چین کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔
88 سالہ پوپ کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام فوجی یونٹس کی آمد و رفت پر پابندی کا حکم جاری کیا ہے۔
سابق صہیونی وزیراعظم لیبرمن نے کہا ہے کہ نتن یاہو حماس کو ختم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
صہیونی حکومت کی جانب سے فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرنے کے بعد صدر میکرون سے صہیونی حکومت کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
ایرانی حکومتی ترجمان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران میں ہر سال 21 اپریل کو فارسی ادب کے عظیم شاعر سعدی شیرازی کی یاد میں قومی سطح پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے۔
ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی حکام کے بیانات میں تضاد واشنگٹن کی حکمت عملی میں عدم توازن کے ساتھ سیاسی چال بھی ہوسکتی ہے۔
صہیونی حکومت نے فرانسیسی بائیں بازو کے 27 اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرکے انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔
سوئس وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔